مجذوب من اللہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصوف) جو توفیق الٰہی سے مجذوب کی منزل و مقام تک پہنچا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) جو توفیق الٰہی سے مجذوب کی منزل و مقام تک پہنچا ہو۔